*دلہا، دلہن کو مبارک باد دینے کی دعا*
*بَارَکَ اللّٰہُ لَکَ وَبَارَکَ عَلَیْکَ وَجَمَعَ بَیْنَکُمَا فِیْ خَیْرٍ*
*’’اللہ تیرے لیے برکت کرے اور تجھ پر برکت کرے اور تم دونوں کو خیر (بھلائی) میں جمع کرے۔‘‘*
*سنن أبی داود، النکاح، باب مایقال للمتزوج؟ حدیث:2130، وجامع الترمذی، النکاح، باب ماجاہ فیما یقال للمتزوج، حدیث:1091، وسنن ابن ماجہ، النکاح، باب تھتۃ النکاح، حدیث:1905۔*

