حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انھوں نے ایک آدمی کو ناقص نماز پڑھتے دیکھا ۔ حضرت حذیفہ نے اس سے پوچھا : تو کتنے عرصے سے ایسی نماز پڑھ رہا ہے ؟ اس نے کہا : چالیس سال سے ۔ آپ نے فرمایا : یقین کر چالیس سال سے تو نے نماز پڑھی ہی نہیں اور اگر تو اسی قسم کی نماز پڑھتا پڑھتا مر جاتا تو حضرت محمد ﷺ کے دین پر فوت نہ ہوتا ۔ پھر آپ کہنے لگے : بلاشبہ انسان ہلکی نماز پڑھنے کے باوجود مکمل اور اچھے طریقے سے نماز پڑھ سکتا ہے ۔* *سنن نسائی#1313 کتاب:*
ناقص نماز
December 24, 2023
0

Tags