جب انسان بے حد تکلیف میں ہوتا ہے اور مسکرا کر یہ کہتا ہے کہ میں نے یہ معاملہ اللہ کے سپرد کیا ۔ تو یقین مانو فرش سے لے کر عرش تک ہر چیز لرز جاتی ہے۔
اور وہ آہ ساتویں آسمان تک پہنچ جاتی ہے ۔۔
جب معاملہ اللہ کے سپرد کر دیا جاۓ تو ظالم بچ نہیں پاتا۔
*وہ رحمان اور رحیم تو ہے مگر کیا تم نے نہیں سنا ؟ وہ ذوالجلال بھی ہے۔*
